تسنیم کی جانب سے 3 خواتین و حضرات کو ایران کا 10 روزہ مفت دورہ/ دیگر ساتھیوں کیلئے ڈھیروں قیمتی انعامات


تسنیم کی جانب سے 3 خواتین و حضرات کو ایران کا 10 روزہ مفت دورہ/ دیگر ساتھیوں کیلئے ڈھیروں قیمتی انعامات

تسنیم نیوز ایجنسی کے نئے پراجیکٹ "افتخاری جرنلسٹ" کے تحت اب آپ بھی تسنیم کا حصہ بن کر میدان صحافت میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کے ساتھ ساتھ ایران کے مفت دورے سمیت ڈھیروں قیمتی انعامات جیت سکتے ہیں۔

خبر رساں ادارہ تسنیم: ہم دنیا بھر کے ان تمام افراد کو دعوت دیتے ہیں جو حق اور سچ کی صدا بلند کرنا چاہتے ہیں۔ تسنیم نیوز ایجنسی ایسے تمام لوگوں کےسچ پر مبنی، بروقت بھیجے گئے مقالے، رپورٹس، آڈیو، ویڈیو اور تصاویرکو نہ صرف ان کے نام کے ساتھ شائع کرے گی بلکہ ایک سال کے دوران بہترین کارکردگی دکھانے والے 3 خواتین و حضرات کو ایران کا 10 روزہ مفت دورہ بھی کروایا جائے گا جس میں انہیں ایران کے مختلف شہروں کے تفریحی مقامات کی سیر کروائی جائے گی۔

دیگر ساتھیوں کے لئے سالانہ قیمتی انعامات منتظر رہیں گے۔

خیال رہے تسنیم کو بھیجی گئی تحریر آپ کی اپنی اور فقط تسنیم کیلئے ہونی چاہئے۔

تو دیر کیسی؟ آئیں سچائی کا علم اٹھاکر تسنیم نیوز ایجنسی کا حصہ بن جائیں، ہم آپ کے منتظر ہیں۔

اپنے ہی الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعارف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں۔

ای میل ایڈریس: urdu@tasnimnews.ir آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

تسنیم نیوز کو سوشل میڈیا پر فالو کرنے کیلئے درج ذیل لنکس پر کلک کریں؛

📡  Website: http://www.tasnimnews.com/ur
🔗 Facebook: http://www.facebook.com/TasnimNewsAgencyUrdu
🔗 Twitter: http://twitter.com/tasnimnewsurdu
🔗 Telegram: https://t.me/urdutasnimnews
🔗 Youtube: http://bit.ly/2pB4DTJ
🔗 Instagram: http://instagram.com/tasnimnews.urdu

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری