دوحہ اجلاس کی تصویری جھلکیاں


دوحہ اجلاس کی تصویری جھلکیاں

دوحہ اجلاس کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے اس ملک کے اعلیٰ حکام سے خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق،دوحہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے قطر کے وزیر اعظم عبداللہ بن ناصر آل ثانی سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری