فتنہ گروں کی نئی آرزو!!!

سپاه پاسداران انقلاب اسلامی: بعض عناصر نئے فتنے کی آرزو رکھتے ہیں/ امریکی اور صہیونی پروپیگنڈے کے زیر اثر مٹھی بھر عناصر اپنے ذاتی مفادات کی خاطر معاشرے کو گروہوں اور فرقوں میں تقسیم کرنے کے علاوہ بعض چھوٹے چھوٹے مسائل کا بہانہ بناکر اسے حساس بنانے کے درپے ہیں، یہ وہ لوگ ہیں جو سال 2009 کے فتنے کو مدنظر رکھتے ہوئے کسی نئے فتنے کی آرزو رکھتے ہیں۔

فتنہ گروں کی نئی آرزو!!!