ایران میں سٹرابری کی پیداوار

ایران کے ایک زرعی ماہر امیرحسین تاج نیا نظرآباد علاقے میں ایک گرین ہاوس کے سی ای او ہیں جو 3 ہزار میٹر پر محیط اس گرین ہاوس میں سٹرابری کی پیداوار سے منسلک ہیں، انہوں نے اس ہاوس میں تقریبا ایک لاکھ تک پودے لگائے ہیں جن میں سے ہر ایک پودے کی پیداوار کم سے کم 5 سو گرام ہے۔ اس کیساتھ ساتھ انہوں نے اس ہاوس میں 6 افراد کو مستقل ملازمت بھی دلوایا ہے۔