صوبہ گیلان کے جنت نظیر شہر ماسال کی سیر

ماسال شہر تالش کے پہاڑی سلسلے میں گھرا ہوا صوبہ گیلان کا ایک شہر ہے۔ ماسال شہر تالش شہر سے تقریبا 60 کلومیٹر جبکہ رشت شہر سے 55 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ ماسال کے معانی "پہاڑی سلسلہ یا پہاڑ کے نزدیک یا پہاڑ کے حامل علاقے کے ہیں۔