سیستان و بلوچستان؛ امام خامنہ ای کی جانب سے 1ہزار نئے جوڑوں میں جہیز کے تحائف تقسیم

امام خامنہ ای کی جانب سے امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر صوبہ سیستان و بلوچستان کے تازہ شادی کے بندھن میں بندھے ہوئے ایک ہزار جوڑوں میں جہیز کے تحائف تقسیم کئے گئے۔