ایران میں چوتھی قومی پیرا گلائیڈنگ چیمپئن شپ کی تصاویر

ایران کے صوبہ کرمانشاہ میں منعقد ہونے والی چوتھی قومی پیرا گلائیڈنگ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے شائقین نے حصہ لیا۔