شیر کی دم سے کھیلوگے تو پچھتاوگے

روحانی کا ٹرمپ کو خطاب: شیر کی دم سے مت کھیلو ورنہ پشیمان ہوجاوگے/ ایران کے صدر حسن روحانی نے گزشتہ روز ایران کے مختلف ممالک میں سفراء اور نمائندوں سے ملاقات میں کہا: "آج امریکہ کے ساتھ بات کرنا اپنی قوم کے تسلیم ہونے اور تمام کامیابیوں پر پانی پھیرنے کے مترادف ہے، اور جناب ٹرمپ! ہم وہ شریف اور غیور قوم ہیں کہ جو پوری تاریخ میں خطے میں امن و سلامتی کے علمبردار رہے ہیں لہذا آپ شیر کی دم کے ساتھ نہ کھیلیں، وگرنہ پچھتاوگے۔

شیر کی دم سے کھیلوگے تو پچھتاوگے