پاکستان کی تاریخی عمارتیں ہنرمندوں کی عظیم فن تعمیر کا منہ بولتا ثبوت/ تصویری رپورٹ


پاکستان کی تاریخی عمارتیں ہنرمندوں کی عظیم فن تعمیر کا منہ بولتا ثبوت/ تصویری رپورٹ

پاکستان میں تاریخی مساجد کے پرشکوہ داخلی راستے، ان میں سے جھانکتے گنبدوں کی قطاریں، دلکش محرابی راہرو اور سلیقے سے چنی ہوئی دیواریں، پاکستانی ہنرمندوں کی فن تعمیر میں عظیم صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

تسنیم نیوز ایجنسی: اپنی پرعظمت تاریخ کی بدولت پاکستان ایسی کتنی ہی خوشنما تاریخی عمارتوں کی سرزمین ہے۔

پاکستان نے بناوٹ کے اس تعمیراتی خزانے کے باعث پوری دنیا میں ایک منفرد پہچان بنا رکھی ہے۔

نیچے دئے گئے تصاویر سے پاکستان کے ہنرمندوں کی صلاحیتوں کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

مسجد وزیر خان لاہور

بادشاہی مسجد لاہور

بحریہ جامع مسجد لاہور

کٹاس راج مندر چکوال

مقبرہ جہانگیر لاہور

شاہی قلعہ لاہور

عمر حیات محل چنیوٹ

اہم ترین سیاحت خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری