اسالم سے خلخال تک کا حسین سفر/ تصویری رپورٹ


اسالم سے خلخال تک کا حسین سفر/ تصویری رپورٹ

ایران کے صوبے گیلان کے علاقے اسالم سے لیکر اردبیل صوبے کے خلخال علاقے تک نہایت خوبصورت اور دلفریب پٹی اس ملک کے سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے جو سالہا سال اپنی شادابی کو برقرار رکھے ہوئے ہے۔

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق، ایران کے صوبے گیلان کے علاقے اسالم سے لیکر صوبہ اردبیل تک کا علاقہ اس ملک کے حسین ترین علاقوں میں شمار ہوتا ہے۔

اسالم سے خلخال تک جادوئی سفر کے دوران آپ کو گھنے جنگلات، مقامی لوگوں کی روایتی زندگی، منفرد شہد بنانے کے طریقوں، مختلف آبشاروں، دریاوں اور ہمہ قسم کی نایاب جڑی بوٹیوں سے ہو کر گزرنا پڑتا ہے۔

یہ ایسے تجربات ہیں جو مقامی اور بین الاقوامی سیاحوں کا دل موہ لینے کے لئے صرف 70 کلومیٹر طویل ہائی وے پر بیک وقت دستیاب ہوتے ہیں۔ 

نیچے دی گئی تصویری البم میں اسالم سے خلخال تک کے قدرتی مناظر مشاہدہ فرمائیں۔

اہم ترین سیاحت خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری