جنین کیمپ میں دھماکہ ایک اسرائیلی اہلکار زخمی


جنین کیمپ میں دھماکہ ایک اسرائیلی اہلکار زخمی

اسرائیل کی جنین کیمپ میں موجود ایک گشتی ٹیم پر بم حملے میں ایک صہیونی فوجی شدید زخمی ہوگیا ہے۔

تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، جنین میں واقع اسرائیلی کیمپ پر دستی بم حملے میں ایک صہیونی فوجی اہلکار شدید زخمی ہوگیا ہے۔

دوسری طرف صہیونی فوجی اہلکاروں نے مسجد الاقصی کی تقدس کو پامال کرتے ہوئے مسجد پر حملہ کردیا ہے۔

آج جمعرات کو صہیونی حکومتی اہلکاروں کی ایک بڑی تعداد نے مسجد اقصی پر دھاوا بول کر مسجد کی تقدس کو پامال کردیا ہے۔

واضح رہے کہ امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کی خبروں کی وجہ سے  فلسطینی مسلمانوں میں سخت بے چینی پائی جاتی ہے۔


 

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری