پاکستان کو ایران اور سعودی عرب کے درمیان پل کا کردار ادا کرنا چاہئے

پی ٹی آئی ایم این اے علی محمد خان نے پاک ایران گیس پائپ لائن کی عدم تکمیل کو اسلام آباد کی ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا: پاکستان کے حکمرانوں کو کسی بھی بیرونی ملک کے دباؤ میں آئے بغیر اپنے قومی مفاد کی خاطر فیصلے کرنے کی صلاحیت پیدا کرنی چاہئے۔

پاکستان کو ایران اور سعودی عرب کے درمیان پل کا کردار ادا کرنا چاہئے