امریکہ اسلام کے خلاف پروپیگنڈے میں مصروف ہے

جماعۃ الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کے صاحبزادے حافظ طلحہ سعید نے نومنتخب امریکی صدر کی جارحانہ پالیسیوں کو اسلام کیخلاف پروپیگنڈا قرار دیا اور کہا کہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو ویزا نہ دینا امریکی تعصب کی غمازی کرتا ہے۔

حافظ سعید کے صاحبزادے کی تسنیم سے گفتگو؛