آئی جی پنجاب کیجانب سے لدھیانوی کا دفاع اور سپاہ صحابہ کے کافر کافر کے نعرے!

اگرچہ آئی جی پنجاب نے دعویٰ کیا ہے کہ 2 سال سے سپاہ صحابہ کی تحریر و تقریر میں کافر کے نعروں کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اور لشکر جھنگوی کا پنجاب میں کوئی وجود ہی نہیں لیکن دئے گئے ویڈیو سے معلوم ہوتا ہے کہ وزیرداخلہ کی مانند آئی جی پنجاب بھی کالعدم گروہ کے دفاع کیلئے میدان میں اتر آئے ہیں۔

آئی جی پنجاب کیجانب سے لدھیانوی کا دفاع اور سپاہ صحابہ کے کافر کافر کے نعرے