اسلام آباد؛ آٹھویں سالانہ قومی کتاب میلے سے خصوصی رپورٹ

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں نیشنل بک فاؤنڈیشن کے تحت منعقد ہونے والا آٹھواں سالانہ قومی کتاب میلہ جاری ہے جس میں کتب بینی اور عادات مطالعہ کے فروغ کے ساتھ ساتھ مفید، معیاری، معلوماتی اور کم قیمت علمی، ادبی اور دیگر کتب کے اسٹال لگائے گئے ہیں۔

اسلام آباد میں آٹھواں سالانہ قومی کتاب میلہ جاری