ان شر پسندوں کے نام جو یہ کہتے ہیں کہ شیعہ پاک آرمی کے خلاف ہیں یا آرمی شیعیوں کے خلاف ہے

پاک آرمی کے نوجوانوں نے پاراچنار شہر میں لبیک یا حسین علیہ السلام کے نعرے لگاتے ہوئے ثابت کردیا کہ شرپسند عناصر پاکستان کی غیور قوم کو تقسیم کرنے میں ہرگز کامیاب نہیں ہوں گے۔