شہید خرم ذکی کے قریبی ساتھی خالد راو کا اہل تشیع کے نام اہم پیغام

شہید خرم ذکی کے قریبی ساتھی، معروف تجزیہ کار اور سول پراگریسیو الائنس کے شریک بانی خالد راو نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کراچی کے مرکزی جلوس پر فساد پھیلانے اور ایک مرتبہ پھر اہل تشیع کے گھروں کو جلانے کا شدید خطرہ ہے۔

شہید خرم ذکی کے قریبی ساتھی خالد راو کا اہل تشیع کے نام اہم پیغام