بانی انقلاب حضرت امام خمینی کی 29ویں برسی

بانی انقلاب حضرت امام خمینی کی 29ویں برسی عوام کی بڑی تعداد کے علاوہ ملک کی سیاسی و عسکری حکام اور دیگر ممالک سے آئے ہوئے مہمانوں کی موجودگی میں عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی، تقریب سے رہبر اعلیٰ نے خطاب کیا۔