کراچی میں نماز عید الفطر کے اوقات کا شیڈول جاری


کراچی میں نماز عید الفطر کے اوقات کا شیڈول جاری

کراچی میں نماز عید الفطر کے اوقات برائے اہلسنت اور اہل تشیع کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔

خبر رساں ادارہ تسنیم: کراچی میں نماز عید الفطر کے اوقات برائے اہلسنت اور اہل تشیع کا شیڈول درج ذیل ہے؛

برائے اہل تشیع

7:30 بجے مسجد خیر العمل بلاک 20انچولی سوسائٹی ، امامت مولانا محمد حسن،مسجد و امام بارگاہ زین العابدین ناگن چورنگی امامت مولانا امیر حمزہ

8:00 بجے محفل مرتضیٰ بلاک 3 پی ای سی ایچ سوسائٹی، مسجد باب العلم نارتھ ناظم آباد، امامت مولانا شہنشاہ حسین نقوی، مسجد و امام بار گاہ صاحب لزماں، گلستان جوہر بلاک14، امامت مولانا غلام حیدر صادقی، جامع مسجد حیدری اورنگی ٹائون نمبر10 امامت مولانا صادق جعفری، مسجد حر تیسر ٹائون سرجانی ، امامت مولانا علی محمد مطاہری، مسجد و امام بار گاہ حیدر کرار ٹرسٹ، اورنگی ٹائون، امامت مولانا حمید حسین الحسینی، امام بارگاہ المصطفیٰ اثناء عشری ٹرسٹ پپری ریلوے اسٹیشن بن قاسم کراچی امامت مولانا جابر حسین نجفی۔

8:15 بجے مسجد و امام بارگاہ زین العابدین ناگن چورنگی امامت مولانا احمد رضا قمی

8:30 بجےمسجد خیر العمل بلاک 20انچولی سوسائٹی ، امامت مولانا سید عمران کاظمی،مسجد وامام بارگاہ آل محمد، سیکٹر 5-C/3 نارتھ کراچی، امامت مولانا شفقت علی نقوی، مسجد جامعہ امامیہ ناظم آباد نمبر2، امامت مولانا غلام نبی جعفری، مسجد جامعہ امامیہ ناظم آباد نمبر2 امامت مولانا غلام نبی جعفری۔

9:00 بجے مسجد باب العلم نارتھ ناظم آباد ، امامت مولانا علی رضا، مسجد و امام بار گاہ صاحب الزماں، گلستان جوہر بلاک 14، امامت مولانا عنبر حسین الحسینی ، جامع مسجد حیدری اورنگی ٹائون نمبر 10 امامت مولانا ذیشان، مسجد و امام بارگاہ حیدر کرارٹرسٹ، اورنگی ٹائون امامت مولانا صادق جعفری، امام بارگاہ المصطفیٰ اثناء عشری ٹرسٹ پپری ریلوے اسٹیشن بن قاسم کراچی امامت پروفیسر بیدار جعفری۔

برائے فقہ اہل سنت

6:00 بجے جامع مسجد صالح جہانگیر پارک صدر ،امامت مولانا فصیح الرحمٰن۔

6:30 بجے الفجر جامع مسجد رئیس کریم،لانڈھی نمبر6،امامت،علامہ عقیل انجم ،کے جی اے گرائونڈ (طائی کراٹے سینٹر) پرانی نمائش۔

6:45 بجے سلیمان یوسف مولائی پارک و عیدگاہ ، لال محمد چوہدری روڈ ہل پارک، راحت مولانا عمران عیسیٰ، جامع مسجد نورالاسلام زمزمہ اسٹریٹ 12ڈیفنس، امامت مولانا منظور احمد۔

7:30 بجے بیت المکرم مسجد گلشن اقبال، امامت مولانا ڈاکٹر زبیر اشرف عثمانی، تاج المساجد،شادمان ٹائون ،جامع مسجد المصطفیٰ ،زمان ٹائون،کو رنگی،امامت،مفتی سید زاہد سراج قادری ،جامع مسجد ابن مسعود مگسی گوٹھ نزد انور بلوچ ہوٹل ملیر ،امامت مولانا منیراحمد بھٹو، جامع مسجد صابری ٹرسٹ مارٹن کوارٹرز امامت مولاناصادق عمر سہروردی، جامع مسجد ام کلثوم روفی گرین لینڈ گلزار ہجری امامت مولانا شاہد حسین سہروردی۔

7:45 بجے جےعیدگاہ کشمیر روڈ چائنا گرائونڈ پی ای سی ایچ ایس، امامت قاری ضیاء الحق، جامع مسجد الگیلانی نزد نیشنل اسکول بلاک 13-Aگلشن اقبال امامت قاری عبدالرحمٰن برکاتی۔

8:00 بجے بجےجامع مسجد رضوان فیڈرل بی ایریا بلاک14، امامت قاری ضمیر اختر، میمن مسجد،میمن نگر گلزار ہجری امامت،علامہ ڈاکٹر سید محمد وقاص ہاشمی، عیدگاہ حزب اللہ کے پی ٹی گرائونڈ کیماڑی، امامت پروفیسرکمال حسن عثمانی۔

8:15 بجے نشتر پارک،امامت،مولانا تنویر الحق تھانوی، جامع مسجد محمدی،دارلعلوم معین الاسلام،نیو کراچی،امامت مو لانا محمد معروف اشرفی۔

8:30بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی ،امامت حافظ احمد اویس تھانوی ۔

9:00 بجے جامع بغدادی مسجد ٹرسٹ مارٹن کوارٹرز تین ہٹی امامت قاری سید محمد اعجاز الدین سہروردی، خانقاہ عالیہ تاجیہ،میوہ شاہ۔

10:00 بجے مسجد خانقاہ قادریہ،علمیہ،سولجر بازار،امامت، ڈاکٹر صاحبزادہ فرید الدین قادری،قادر مسجد،نزد عوامی مرکز،شارع فیصل،امامت،مو لانا عبید الرحمٰن۔

برائے اہلحدیث 

6:00 بجے عثمانیہ پارک بالمقابل شمسی ہائوس شہید ملت روڈ امامت مفتی عبدالحنان سامرودی، ٹیولپس بینکوئٹ مین شاہراہ فیصل نزد عوامی مرکز امامت محمد انس زکریا، جامعہ الدراسات الاسلامیہ بالمقابل سفاری پارک گلشن اقبال، امامت مفتی عبداللطیف، جامع مسجد خالد بن ولید پی ای سی ایچ سوسائٹی، امامت مبین صدیقی\۔

6:30 بجے کرکٹ گرائونڈ بالمقابل مزار جناح متصل شاہراہ قائدین امامت علامہ عبداللہ ناصر رحمانی، جامع مسجد نمرہ نزد درانی ہائی اسکول بلاک آئی نارتھ ناظم آباد، امامت مزمل اقبال ہاشمی، ماڈل پارک گراؤنڈ نزد مکی مسجد اسکاؤٹ کالونی، امامت الشیخ محمد اسلم۔

6:45 بجے ہاساسنگھ پارک گرومندر بالمقابل سبیل والی مسجد امامت خالد عبدالغفار المعرفانی، جامع مسجد ریاض الجنہ انڈا موڑ نارتھ کراچی، امامت حافظ عمران بھٹی

7:00 بجے میر محمد بلوچ پارک عقب اقبال سینٹر ایم اے جناح روڈ ، امامت دائود شاکر، لیاری اسٹیڈیم بالمقابل لیاری جنرل اسپتال ٹینری روڈ امامت مولانا عبدالغفار خیر پوری، کے ایم سی گرائونڈ گیٹ نمبر 3 کشمیر روڈ، امامت شیخ عبداللہ شمیم،

7:15 بجے ریڈی سن لان، ڈی ایچ اے نزد کے پی ٹی برج مین کورنگی روڈ امامت علامہ مفتی محمد یوسف محمدی، گل مہر پارک گلشن جمال، امامت بلال حیدر، جامع مسجد الحرمین ریلوے سوسائٹی ماڈل کالونی، امامت حافظ عبد القیوم، 

7:30 بجے بجے مسجد ابراہیم خلیل اللہ اہلحدیث نارتھ کراچی امامت ڈاکٹر عامر عبداللہ، علی بھائی اسکول کے ایم سی گرائونڈ بلوچ کالونی امامت قاری عبدالرزاق، جامع امام بخاری اہلحدیث ڈیفنس ویو امامت مولانا سرور الٰہی، جامع مسجد حضرت بلال، بلال کالونی کورنگی، امامت مفتی محمد ناصر، جامع مسجد طارق بن زیاد گلزار کالونی کورنگی، امامت حافظ اجمل، جامع مسجد امام بخاری ڈیفنس ویو، امامت حسین مکی، جامع مسجد ام القریٰ مہران ٹاؤن کورنگی، امامت معراج قریشی۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری