5 / 1

ایک ایسے موقع پر جب دنیا روس میں ہونے والے عالمی فٹبال کپ کے میچوں سے لطف اندوز ہورہے ہیں اور عالمی میڈیا کی نظریں بھی روس پر جمی ہوئی ہیں، یمن میں ایسے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا جارہا ہے کہ جسے دیکھ کر ہر انسان خون کے آنسو رو رہا ہے۔ بنی سعود رجیم نے امریکہ کی ہر سو حمایت اور گرین سگنلز پر یمن کو اپنے فضائی، زمینی اور سمندری حملوں کی آماجگاہ بنا چکی ہے اور اس ملک میں کسی چیز پر رحم نہیں، ایسی صورتحال کہ یمنی عوام اپنے ملک میں کہیں بھی اپنے آپ کو محفوظ نہیں سمجھ رہے۔