جب یمنی سرزمین پر آرمی پبلک اسکول کا قصہ دہرایا جاتا ہے !

نوٹ: کمزور دل افراد اس ویڈیو کو دیکھنے سے پرہیز کریں۔۔۔ یمنی اسکول کے بچوں پر سعودیہ کا ہوائی حملہ اور معصوم بچوں کو خون میں نہلا دینا بالکل آرمی پبلک اسکول پر دہشتگردوں کے وحشیانہ حملے کی مانند ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔

جب یمنی سرزمین پر آرمی پبلک اسکول کا قصہ دہرایا جاتا ہے !