کویت میں گرد وغبار کا طوفان، دن میں رات کا سماں


کویت میں گرد وغبار کا طوفان، دن میں رات کا سماں

کویت کے بعض علاقوں میں آنے والے گرد وغبار کے شدید طوفان کی وجہ سے دن میں تاریکی چھاگئی۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، کویت کے بعض علاقوں میں آنے والے گرد وغبار کے شدید طوفان کی متعدد ویڈیوز شیئر کی ہیں جن سے اندازہ ہوتا ہے کہ کویت کے ملک کے شمالی علاقوں میں زبردست طوفان تھا جس کی وجہ سے دن میں تاریکی چھاگئی۔

دوسری طرف ماہر فلکیات ضرار علی نے اطمینان دلایا ہے کہ ملک کے اندرون اجزا طوفان سے متاثر نہیں ہوں گی۔ 

اہم ترین مشرق وسطی خبریں
اہم ترین خبریں