اماراتی پاسپورٹ پر بلا ویزہ 161ممالک کا سفر ممکن


اماراتی پاسپورٹ پر بلا ویزہ 161ممالک کا سفر ممکن

متحدہ عرب امارات کا پاسپورٹ تمام عرب ممالک میں سب سے بہتر ہے_

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق،دنیا بھر میں سب سے طاقتور پاسپورٹ جاپان کا ہے۔ اس پر 190ممالک کا سفر ادنیٰ دشواری کے بغیر کیا جاسکتا ہے۔

متحدہ عرب امارات کا پاسپورٹ تمام عرب ممالک میں سب سے بہتر مانا گیا ہے جس سے 161ممالک کا سفر ویزہ لئے بغیر کیا جاسکتا ہے۔

ایران 89،یمن103، صومالیہ اور شام 105 اور عراق کے پاسپورٹ 106ویں نمبر پر آئے۔

اہم ترین مشرق وسطی خبریں
اہم ترین خبریں