پاکستان چین سے HD-1 میزائل سسٹم خرید سکتا ہے:چینی میڈیا


پاکستان چین سے HD-1 میزائل سسٹم خرید سکتا ہے:چینی میڈیا

پاکستان چین سے سپر سانک میزائل سسٹم خرید سکتا ہے جس کا چین نے تجربہ کیا ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، یہ میزائل سسٹم بھارت اور روس کے اشتراک سے تیار کیے جانے والے براہموس کے مقابلے میں کم قیمت اور زیادہ بہتر ہے۔

چینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، چین کا تیار کردہ HD-1 میزائل سسٹم دیگر سپر سانک میزائل کے مقابلے میں زیادہ بہتر ہے اور یہ کم ایندھن خرچ کرتا ہے اور اس کی رفتار تیز اور دور تک مار کرنے کی صلاحیت بھی ہے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری