‏رتی گلی جھیل وادی نیلم میں قدرت کا حسین شاہکار+ تصوریں اور ویڈیو


‏رتی گلی جھیل وادی نیلم میں قدرت کا حسین شاہکار+ تصوریں اور ویڈیو

اگر خوبصورتی کے حوالے سے بات کی جائے تو دنیا میں پاکستان کا کوئی ثانی نہیں- پاکستان کی دلکشی اور خوبصورتی ہمیشہ سے سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کرنے میں کامیاب رہی ہے-

تسنیم خبررساں ادارے کےمطابق پاکستان میں بے شمار دلفریب مقامات موجود ہیں ان میں جھیلیں، پہاڑ، قدرتی نہریں ، دریا وغیرہ سرِفہرست ہیں۔ 

 

رتی گلی ایک ایسا مقام ہے جہاں کی سیر ہر ایک کا خواب ہے اور حقیقت یہ ہے کہ یہ جھیل آپ کی سوچوں سے بھی کئی زیادہ خوبصورت ہے۔

یہ جھیل وادی نیلم میں سطح سمندر سے 12130 فٹ کی بلندی پر واقع ہے-

اس جھیل کے اردگرد انتہائی خوبصورت اور پرکشش پھول پودے موجود ہیں جو کہ اس جھیل دلکشی میں اضافے کا سبب ہیں-

 

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری