خیرپورمیرس: گھر سے2خواتین سمیت 3 افراد کی لاشیں برآمد


خیرپورمیرس: گھر سے2خواتین سمیت 3 افراد کی لاشیں برآمد

خیرپورمیرس کے پنج ہٹی محلہ میں گھر سے 2خواتین سمیت 3افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ساس، بہو اور پوتا شامل ہیں، تمام افراد کو چھریوں کے وارکرکے قتل کیا گیا۔

قتل کے بعد ملزمان فرار ہو گئے، واقعے سے متعلق تحقیقات جاری ہے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری