عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون پر راکٹ حملے


عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون پر راکٹ حملے

عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون پر راکٹ حملے کئے گئے ہیں

تسنیم نیوز نے المیادین کے حوالےسے خبر دی ہے کہ عراقی دارالحکومت بغداد میں دو راکٹ گرے جس کے بعد پورا علاقہ سائرن کی آوازوں سے گونج اٹھا۔

واضح رہے کہ ابھی تک ان راکٹ حملوں کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ کٹیوشا کے 2 راکٹ گرین زون کے اندر گرے اور یہ زون امریکی سفارت خانہ، مغربی ممالک کے دیگر سفارت خانوں اور غیر ملکی تجارتی مراکز پر مشتمل ہے۔

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری