یزید سے بھی مراسم، حسین (ع) کو بھی سلام، ترکی کا اشکلون، اسرائیل میں دوراد پاوراسٹیشن


یزید سے بھی مراسم، حسین (ع) کو بھی سلام، ترکی کا اشکلون، اسرائیل میں دوراد پاوراسٹیشن

غزہ کی پٹی کے مسلمان بجلی کی شدید قلت کا شکار، ترک کمپنی اور اسرائیل کے مشترکہ پاور اسٹیشن کی تل ابیب کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی

 

 

تسنیم نیوز ایجنسی: ان دنوں غزہ کی پٹی پر بسنے والے فلسطینی مسلمان بجلی کی شدید قلت اور مسلسل لوڈشیڈنگ کا شکار ہیں جبکہ ترکی کی کمپنی زورلو انرجی اور اسرائیلی کمپنی ایلیات اشکلون پائپ لائن کمپنی کی مشترکہ کئی ملین ڈالر کی سرمایہ کاری سے بننے والا یہ دوراد پاور اسٹیشن تل ابیب کو بلا تعطل بجلی فراہم کرنے میں دن رات مصروف ہے۔

یہ پاور اسٹیشن غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے شہر اشکلون میں واقع ہے۔ اشکلون، صیہونی ریاست کا ایک ساحلی شہر ہے جو اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب سے پچاس کلومیٹر جنوب میں اور فلسطینی غزہ کی پٹی سے صرف 13 کلومیٹر شمال میں واقع ہے، تاہم غزہ کی پٹی پر بسنے والے فلسطینی مسلمان بجلی کے شدید تعطل کا شکار ہیں۔

۔ عجب تیری سیاست، عجب تیرا نظام

یزید سے بھی مراسم، حسین (ع) کو بھی سلام

 

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری