اسرائیل کا شامی علاقے قنیطرہ پرمیزائل حملہ


اسرائیل کا شامی علاقے قنیطرہ پرمیزائل حملہ

صہیونی غاصب فوج نے شامی علاقے قنیطرہ پر میزائل داغے ہیں۔

تسنیم خبررساں ادارے کےمطابق، اسرائیل غاصب فوج نے شام کے شمالی صوبے قنیطرہ کے دیہی علاقے الحریہ کے ایک اسکول کو نشانہ بنایا ہے۔

شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی میزائل حملے میں ابھی تک کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی جنگی جہازشامی سرحدوں کی خلاف ورزی کرتے رہتے ہیں۔

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری