اہم ترین اسلامی بیداری خبریں | تسنیم نیوز ایجنسی

’’اتحاد امت مصطفیٰ (ص)‘‘ کانفرنس کا انعقاد/ اسلام دشمن سازشوں کا شکار نہیں ہوں گے، علامہ عارف واحدی

’’اتحاد امت مصطفیٰ (ص)‘‘ کانفرنس کا انعقاد/ اسلام دشمن سازشوں کا شکار نہیں ہوں گے، علامہ عارف واحدی

علامہ عارف واحدی نے اسلام آباد میں اتحاد امت مصطفی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا شیعہ سنی علما نے بیدار کا ثبوت دیا ہے ہم اسلام دشمن کسی بھی سازش کا شکار نہیں ہوں گے۔

خطے میں امن کے لئے کشمیر اور فلسطینی مسئلے کا حل ضروری ہے؛ عمران خان

خطے میں امن کے لئے کشمیر اور فلسطینی مسئلے کا حل ضروری ہے؛ عمران خان

اقوام متحدہ کے 75 ویں جنرل اسمبلی اجلاس سے تقریباً 27 منٹ پر محیط اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کرونا وائرس، خطے میں اسلحے کی دوڑ، گستاخانہ خاکوں کی اشاعت، کشمیر میں بھارتی مظالم، فلسطین اسرائیل تنازع، ماحولیات اور اقوام متحدہ و سلامتی کونسل میں بڑے پیمانے پر اصلاحات جیسے اہم معاملات پر گفتگو کی۔

ایران اور عراق کے مابین جنگ بھڑکانے والی طاقتوں کا اصل مقصد اسلامی انقلاب کو نابود کرنا تھا، امام خامنہ ای

ایران اور عراق کے مابین جنگ بھڑکانے والی طاقتوں کا اصل مقصد اسلامی انقلاب کو نابود کرنا تھا، امام خامنہ ای

امام خامنہ ای نے ہفتہ دفاع مقدس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے مابین جنگ بھڑکانے والی طاقتوں کا اصل مقصد اسلامی انقلاب کو نابود کرنا تھا۔

وحدت امت کانفرنس؛ مذہب کے نام پر دہشت گردی، انتہا پسندی، فرقہ وارانہ تشدد اسلام مخالف قرار

وحدت امت کانفرنس؛ مذہب کے نام پر دہشت گردی، انتہا پسندی، فرقہ وارانہ تشدد اسلام مخالف قرار

پاکستان میں مذہب کے نام پر دہشت گردی، انتہا پسندی، فرقہ وارانہ تشدد اور قتل و غارت گری کو اسلام مخالف قرار دیتے ہوئے پیر کو تمام مکاتب فکر اور مذاہب کے رہنماؤں نے اس سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کیا۔

اسکردو میں اتحاد بین المسلمین کانفرنس کا انعقاد/ فرقہ واریت پھیلانے والوں پر سخت تنقید

اسکردو میں اتحاد بین المسلمین کانفرنس کا انعقاد/ فرقہ واریت پھیلانے والوں پر سخت تنقید

گلگت بلتستان کے دوسرے بڑے شہر اسکردو میں اتحاد بین المسلمین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف مکاتب فکر کے علما اور دانشوروں نے خطاب کرتے ہوئے کہا اسلام دشمن قوتیں متفق اور مسلمان منتشر ہیں بعض عناصر بیرونی اشاروں پر ملک میں فرقہ واریت پھیلارہے ہیں۔

پاکستان، ایران اور عراق میں اربعین حسینی واک کے مناظر

پاکستان، ایران اور عراق میں اربعین حسینی واک کے مناظر

کربلا معلیٰ میں کورونا کے باعث زائرین امام حسینؑ کو اجازت نہ ملنے پر عاشقانِ حسینؑ نے اپنے اپنے علاقوں کو ہی کربلا بنا لیا۔ چہلم امام حسین علیہ السلام کے جلوسوں میں شرکت کیلئے عزادار اپنے اپنے علاقوں سے پیدل پہنچے۔

اسلامی بیداری کی شہ سرخیاں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری