اہم ترین خبریں
گلگت؛ مارخور کے شکار کے لیے خصوصی تقریب، شکارکا اجازت نامہ 99 لاکھ 63 ہزار روپے میں فروخت

گلگت؛ مارخور کے شکار کے لیے خصوصی تقریب، شکارکا اجازت نامہ 99 لاکھ 63 ہزار روپے میں فروخت

گلگت میں منعقدہ نیلامی کی ایک خصوصی تقریب میں ملکی و غیر ملکی شکاریوں کے لیے رجسٹرڈ کمپنیوں نے حصہ لیا اور مختلف اقسام کے جنگلی جانوروں کے پرمٹس (اجازت ناموں) کے حصول کے لیے بولی لگائی۔

اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری