اہم ترین خبریں
پاکستان؛ کرونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ/ عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار

پاکستان؛ کرونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ/ عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار

حکومت کی جانب سے ملک بھر میں ماسک سے متعلق پابندی کا اطلاق آج سے ہوگا، جس کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ، عوامی اجتماع ، مارکیٹوں ،بس اڈوں اور ریلوے اسٹیشنوں پر سب کو ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہ دی جائے، شاہ محمود قریشی

افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہ دی جائے، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغان وزیر خارجہ سے کہاہے کہ اُن کی زمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہو، پاک افغانستان کے درمیان خوشگوار ماحول کو کچھ قوتیں خراب کرنا چاہتی ہیں، قومی اور ملکی مفادات کو مقدم رکھا ہے۔

اسکردو؛ سید مہدی شاہ نے 25 ہزار جوانوں کو روزگار دلوایا/ حفیظ الرحمن نے چھین لیا، بلاول

اسکردو؛ سید مہدی شاہ نے 25 ہزار جوانوں کو روزگار دلوایا/ حفیظ الرحمن نے چھین لیا، بلاول

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مہدی شاہ نے گلگت بلتستان کے 25 ہزار جوانوں کو روزگار دلوایا لیکن پیپلزپارٹی حکومت کے بعد ان نوجوانوں کا روزگار چھین لیا گیا۔

کسی بھی بیرونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائےگا، ایڈمرل امجد خان نیازی

کسی بھی بیرونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائےگا، ایڈمرل امجد خان نیازی

ایڈمرل امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ پاک بحریہ کے جوان اور آفیسرز ملک کی سمندری سرحدوں اور بحری اثاثوں کے تحفظ کےلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔

اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری