خبر رساں ادارے تسنیم میں منشور انقلاب کا رسم اجراء/ امام راحل کی وصیت کا متعدد زبانوں میں ترجمہ


خبر رساں ادارے تسنیم میں منشور انقلاب کا رسم اجراء/ امام راحل کی وصیت کا متعدد زبانوں میں ترجمہ

تسنیم نیوز ایجنسی میں امام راحل کی برسی کے موقع پر آپ کی وصیت کی آڈیو بک جاری کی گئی ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق امام کی برسی کے موقع پر منشور انقلاب نام سے امام خمینی کی وصیت کے مجموعہ کا مسجد مقدس جمکران کے متولی حجت الاسلام والمسلمین محمد حسن رحیمیان میثم مخدومی اوع حجت الاسلام والمسلمین اصلانی کی موجودگی میں رسم اجراء کیا گیا۔

منشور انقلاب کو تحقیقی اور تدوینی تنظیم گفتمان انقلان اسلامی کی مدد سے آمادہ کیا گیا ہے اس وصیت نامہ کو تین ماہ کی طویل مدت کے بعد مرتب کیا گیا ہے۔

اس پروگرام کے ناظم نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ ہم امام راحل کے افکار کو ایرانی حدود سے باہر رائج کرنے میں کامیاب رہیں گے۔

 

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری