ایران کے شہر'چابہار' میں کاربم دھماکہ، 2 شہید 15 زخمی + ویڈیو


ایران کے شہر'چابہار' میں کاربم دھماکہ، 2 شہید 15 زخمی + ویڈیو

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سستان وبلوچستان کے چابہارشہرمیں ایک پولیس چک پوسٹ کے قریب کاربم دھماکہ کیا گیا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سستان وبلوچستان کے چابہارشہرمیں ایک پولیس چک پوسٹ کے قریب کاربم دھماکہ کیا گیا ہے۔

 تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سستان وبلوچستان کے چابہارشہرمیں ایک پولیس چک پوسٹ کے قریب کاربم دھماکہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 2 شہید اور 15 زخمی ہوگئے ہیں

 

 

 

صوبائی سیکورٹی کے ڈپٹی آفیسر محمد هادی مرعشی نے تسنیم نیوز کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا چابہار شہرمیں کار بم دھماکہ کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا بم ایک گاڑی کے اندر رکھا گیا تھا۔

مرعشی کا کہنا تھا سیکیورٹی فورسزنے بم دھماکے کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ شہید یا زخمی ہونے والے تمام افراد عام شہری ہیں

 

 

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری