اہم ترین اسلامی بیداری خبریں | تسنیم نیوز ایجنسی

اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم اجلاس، جید علمائے کرام کی شرکت+ تصاویر

اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم اجلاس، جید علمائے کرام کی شرکت+ تصاویر

اسلام آباد:اسلامی نظریاتی کونسل کی طرف سے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل جناب ڈاکٹر قبلہ ایاز کے زیر صدارت بین المسالک تعامل اور ھمآھنگی کے موضوع پر ایک اھم کانفرنس منعقد ھوئی جس میں تمام مسالک کے جیّد علمائے کرام نے شرکت کی۔

متحدہ عرب امارات کا اقدام عالم اسلام کے ساتھ غداری اور فلسطین کی کمرمیں خنجر گھونپے کے مترادف ہے، سید حسن نصراللہ

متحدہ عرب امارات کا اقدام عالم اسلام کے ساتھ غداری اور فلسطین کی کمرمیں خنجر گھونپے کے مترادف ہے، سید حسن نصراللہ

اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے اپنی براہ راست تقریر میں متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین ہونے والے معاہدے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا متحدہ عرب امارات کا اقدادم عالم اسلام کے ساتھ غداری اور فلسطین کی کمرمیں خنجر گھونپے کے مترادف ہے۔

ملک بھر میں آج عاشقان اھلبیت (ع) عیدِ غدیر کا تہوار انتہائی مذہبی جوش و خروش سے منارہے ہیں

ملک بھر میں آج عاشقان اھلبیت (ع) عیدِ غدیر کا تہوار انتہائی مذہبی جوش و خروش سے منارہے ہیں

پاکستان بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں ، دیہاتوں کی ہر شیعہ آبادی میں مسرت و شادمانی کی لہر، مٹھائیاں تقسیم، لوگوں کو کھانا کھلایا جارہا ہے، ٹوئٹر پر "عید غدیر" اور "علی(ع) کی طرح جیو" ٹاپ ٹرینڈ

امریکی نسل پرست حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں کی حمایت کرتے ہیں، امام خامنہ ای

امریکی نسل پرست حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں کی حمایت کرتے ہیں، امام خامنہ ای

رہبرانقلاب اسلامی ایران امام خامنہ ای نے حج کی مناسبت سے جاری پیغام میں فرمایا ہے کہ امریکا میں پیش آنے والے حالیہ واقعات اور حکومت کے نسل پرستانہ اقدامات کی پرزور مذمت اور نسل پرستی کے خلاف عوامی مظاہروں کی حمایت کرتے ہیں۔

آج دنیا بھر کے شیعہ عظیم الشان مرجع حضرت آیة اللہ العظمی سید علی سیستانی کی 90 ویں سالگرہ منا رہے ہیں (خصوصی رپورٹ)

آج دنیا بھر کے شیعہ عظیم الشان مرجع حضرت آیة اللہ العظمی سید علی سیستانی کی 90 ویں سالگرہ منا رہے ہیں (خصوصی رپورٹ)

ہمارے سردار، آپ مطمئن رہیں کہ ہم ان ظالموں اور یزیدیوں کے خلاف مورچہ بنائے ہوئے ہیں اور انہیں ائمہ طاہرین (ع) کے مقدس مزارات کی جانب نہیں بڑھنے دیں گے "

اسلامی جمہوریہ ایران یقینی طور پر امریکیوں پرکاری ضرب لگائے گا، امام خامنہ ای

اسلامی جمہوریہ ایران یقینی طور پر امریکیوں پرکاری ضرب لگائے گا، امام خامنہ ای

امام خامنہ ای نے تہران میں عراقی وزیراعظم سے ملاقات کے دوران کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، شہید سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے قتل کو کبھی فراموش نہیں کرے گا اور امریکیوں پر یقینا کاری ضرب لگائے گا۔

اسلامی بیداری کی شہ سرخیاں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری